تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْش فِی الحَجَر" کے متعقلہ نتائج

کالنَّقش فی الحَجَر

پتھر کی لکیر کی طرح پائیدار، نہ مٹنے والا نقش

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش فِی الحَجَر کے معانیدیکھیے

نَقْش فِی الحَجَر

naqsh-fil-hajarनक़्श-फ़िल-हजर

اصل: عربی

نَقْش فِی الحَجَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتھر کا نقش، پتھر کی لکیر ؛ پتھر پر پڑے نشان کی مانند، کالنقش فی الحجر
  • (مراد) بہت گہرا نشان، انمٹ نقش، وہ بات جسے بھلایا نہ جا سکے

English meaning of naqsh-fil-hajar

Noun, Masculine

  • like an engraving in stone
  • (Metaphorically) indelible, an indelible mark

नक़्श-फ़िल-हजर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्थर का नक़्श, पत्थर की लकीर, पत्थर पर पड़े चिह्न के समान
  • (लाक्षणिक) बहुत गहिरा निशान, अनमिट चिह्न, वह बात जिसे भुलाया न जा सके

نَقْش فِی الحَجَر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْش فِی الحَجَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْش فِی الحَجَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone